حید ر آ باد 6 جنو ری ( اعتما د نیو ز) شہر ی دو ست پو لیس کے حصہ کے طو ر پر حید ر آ باد ٹریفک پو لیس کی جا نب سے تلنگا نہ کے مسا فرین کیلئے ٹرائل کی بنیا د پر کیش لیس جر ما نو ں کا آ غا ز کیا جا رہا ہے ۔ قبل ا زیں ٹر یفک قوا عد کی خلا ف و ر زی پر بر سر مو قع یا بھر ای چا لا ن کئے جا تے تھے لیکن اب حید رآ باد ٹریفک پو لیس کی جا نب سے رقم کے بغیر جر ما یہ کا طر یقہ کا ر شرو ع کیا جا رہا ہے ۔ ایڈیشنل کمسنر پو لیس ٹر یفک نے کہا کہ ٹریفک پو لیس بر سر مو قع کسی
سے بھی چا لا ن کی رقم و صو ل نہیں کر یگی اور کس کو بھی ٹریفک پو لیس کے عملہ کو یہ ر قم ادا نہیں کر نی پڑ ے گی۔ شہری ویب سا ئٹ www.htp.gov.in اور www.echallan.org پر کلک کر تے ہو ئے گا ڑی کا رجسٹریشن نمبر ٹا ئپ کریں اگر وہکو ئی چا لا ن ز یر التوا ء ہو تو نیٹ بینکنگ آ ئی کا ن کلک کریں اور آ سا ن طریقہ کے مطا بق ڈ یبٹ ‘ کر یڈ ٹ یا نیٹ بینکنگ کے ذر یہ اپنے چا لا ن ادا کر سکتے ہیں ۔ ای سیو ا ‘ می سیوا ‘ اے پی آ ن لا ئن سنٹر س؟ ڈیبٹ ’ کر یڈٹ ‘ ٹریفک کمپا و نڈ نگ بو تھ نا مپلی پر جر ما نہ کی رقم ادا کر نے کا سسٹم بر قرا ر رکھا گیا ہے ۔